مدینہ منورہ میں مکتب العمل کی تفتیشی کارروائی ہفتہ 25 نومبر 2017 3:00 مدینہ منورہ..... مکتب العمل کے اہلکار ان دنوں مدینہ منورہ میں سعودائزیشن کے ضوابط پر عملدرآمد کیلئے دکانوں میں جاکر کام کرنے والے افراد کی شناختی دستاویزات چیک کرتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف خلاف ورزیاں ثابت ہو جانے پر 12دکانیں سربمہر کر دی گئیں۔ مکتب العمل اہلکار مدینہ منورہ شیئر: واپس اوپر جائیں