Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوری انصاف کا نظام درست کرنے کی ضرورت ہے،کووند

نئی دہلی.... ہندوستانی صدر رام ناتھ کووند نے فوری انصاف کے نظام کو درست کرنے اور ملک کی عدالتوں میں زیر التوا مقدموں کا بوجھ کو کم کرنے کےلئے متبادل اقدامات کا مشورہ دیا۔قومی یوم قانون کے موقع پر 2روزہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کوونڈ نے کہاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور سے عدالتی نظام کو بھی بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے اور مقدمے فوری نمٹانے کا انتظام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی عدالتوں میں مقدموں کا انبار لگاہوا ہے اور اس تصفیے کےلئے متبادل انتظام (اے ڈی آر) پر خاص زور دیا جانا چاہئے۔

شیئر: