Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پدماوتی کے خلاف احتجا ج ، ایک شخص سولی چڑھ گیا

 فلم  پدماوتی کے خلاف سماجی تنطیموں کے احتجاج کی خبریں مسلسل سامنے آرہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق پدماوتی  کے خلاف ایک انوکھا  احتجا ج ہندوستانی ریاست راجستھان میں سامنے آیا جہاں ایک شخص نےاپنے آپ کو سولی  پرچڑھا کر خودکشی کرلی ۔بتایاجارہاہے کہ جے پور کے قلعے میں ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے جہاں موجود ایک پتھر پر تحریر میںخودکشی کی وجہ فلم کو قراردیاگیا۔اس سے قبل ہندوستان کے مختلف شہروں میں رانی پدمنی کی زندگی پر مبنی فلم پدماوتی کے خلاف ہونےوالے شدید احتجاج کے سبب فلم کی ریلیز کو موخرکیا جا چکاـہے۔
 

شیئر: