Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حیدرآباددی چٹنی کیسے بنایں ؟

اجزاء :
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) :ایک گھٹی
پودینہ (باریک کٹا ہوا ) : ایک گھٹی
ہری مرچ : 6 عدد
املی کا گودا : ایک پیالی
زیرہ ثابت : ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ ثابت : 3 عدد
لہسن (چھلکوں سمیت ) : 4 جوے
نمک : حسبِ ذائقہ
ترکیب :سب سے پہلے زیرہ ،لال مرچیں اور لہسن چھلکوں سمیت توے پر بھون لیں۔ پھر بلینڈر میں ہرا دھنیا ،پودینہ ،ہری مرچیں ،املی کا گودا ، بھنا ہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔چند منٹ میں مزیدار حیدرآبادی چٹنی تیار ہے۔ آپ اسے بھگارے چاولوں کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔سالن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
 

شیئر: