Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی میں شاعرہ پروین شاکر کی یاد میں تقریب

سفارت خانہ پاکستان ابوظبی میں شاعرہ پروین شاکر کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی ۔ گل پروین کے عنوان سے ادبی محفل میں شاعری سمیت موسیقی بھی پیش کی گئی ۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: