Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈہ گھوٹالہ بنانے کا طریقہ

اجزاء:
ماش کی دال :25 گرام
انڈے :3 عدد
تیل : 4 کھانے کے چمچ
پیاز : ایک عدد
ٹماٹر : ایک عدد
ہری مرچ : 3 چار عدد
ہرا دھنیا :حسب ضرورت
نمک : حسب ضرورت
ترکیب:پہلے ماش کی دال کو ابال کر رکھ دیں ۔پھر ایک پیالی میں انڈوں کو پھینٹ لیں ۔ اب پین میں تیل گرم کر کے اس میں انڈے، املی ، دال ،پیاز ، ٹماٹر ،ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کر کے اچھی طرح پکا لیں ۔ مزے دار انڈا گھوٹالہ تیار ہے ۔
مزید پڑھیں:حیدرآباددی چٹنی کیسے بنایں ؟
 

شیئر: