Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

22افراد گردے پیش کرنے کیلئے تیار

 دمام .... 30سالہ سعودی خاتون نعمات کے گردے فیل ہوجانے پر 22افراد نے رضاکارانہ طورپر اپنے گردے پیش کردیئے۔ مشرقی ریجن میں گردوں کے عطیات قبول کرنے والی انجمن ”ایثار“ نے عطیہ پیش کرنےوالوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی۔ رضاکارانہ طور پر اتنی بڑی تعداد میں گردے پیش کرنے کے رجحان نے پورے ریجن میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔

شیئر: