Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں پر عرب اتحادیوں کی بمباری

ریاض ....یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے صعدہ سے عمران جانے والے حوثی باغیوں پر زبردست بمباری کرکے انہیں صنعاءجانے سے روک دیا۔ حوثی کثیر تعداد میں ہلاک و زخمی ہوئے۔ عرب اتحاد نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ اس کی افواج صنعاءاور یمن کے تمام صوبوں میں جاری باغیو ںکے درمیان جنگ کے حالات پر نظررکھے ہوئے ہے۔
 
 
 

شیئر: