Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاغذ فیکٹری میں آتشزدگی سے بھاری نقصان

    حیدرآباد۔۔۔۔۔۔ تلنگانہ کے ضلع میڑچل کے کسٹاپور میں کاغذ کی فیکٹری میں بڑے پیمانہ پرآگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔کمپنی میں بڑی تعداد میں کاغذ کے ہونے کے سبب آگ تیزی سے پھیلی ۔کثیف دھویں کے ساتھ آگ کو دیکھ کر فوری طور پر فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کر آ گ پرقابو یایا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ہوا ہے۔

شیئر: