Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوتوں اور پاؤوں کی حفاظت

بعض جوتوں سے پاؤں میں چھالے یا آبلے پڑ جاتے ہیں ان آبلوں کو دور کرنے کے لیے ایک انڈے کی سفیدی آبلوں پر لگائیں اور پنکھے کی ہوا میں فوراً خشک کر لیں تو یہ جلدی ختم ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ  آپ ان آبلوں پر گلیسرین بھی لگا سکتی ہیں .
دیسی موم پگھلا کر جوتے کا صرف تلوا اس میں ایک منٹ کے لیے ڈبو دیں بعد میں خشک موم اتار دیں اس طرح پانی جوتے پر اثر نہیں کرے گا اور تلوا بھی جلد نہیں گھسے گا . 

شیئر: