Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ سے 2لاکھ افراد بے گھر

نیویارک ۔۔۔کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے 2  لاکھ امریکی بے گھر ہوگئے۔ آگ پر  4دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔مقامی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 80میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث آگ کے مزید پھیلنے کے خدشات ہیں جبکہ اس وقت بھی آگ لاس اینجلس کی جانب بڑھ رہی رہے اور متعدد پوش علاقے اس آگ کی لپیٹ میں آچکے ہیں ۔ آگ لگنے کے باعث سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہوگئے ہیں۔بے گھرافراد کو دیگر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
 

شیئر: