Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رواں ماہ4 پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع

رواں ماہ دسمبر میں 4پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع ہے ۔یہ لالی وڈ فلمیں دسمبر کے تیسرے ہفتے میں سینما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہیں جن میں ارتھ 2،چھپن چھپائی ، رنگریزہ اور آزاد بادشاہ شامل ہیں۔توقع ہے کہ 2017ءکے آخر میں ریلیز ہونے والی فلمیں شاندار بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی ۔
 

شیئر: