معروف سعودی گلوکار کی تدفین منگل 12 دسمبر 2017 3:00 ریاض ..... سعودی عرب کے معروف گلوکار ابوبکر سالم کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا انکے جنازے میں محبین کا جم غفیر شامل تھا۔ان کا انتقال 78 برس کی عمر میں اتوار کو ریاض میں ہوا تھا وہ کافی عرصہ سے بیمار تھے ۔ گلوکار ریاض بیمار شیئر: واپس اوپر جائیں