Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیس بک کا ٹکر فیچر ختم کردیا گیا

 
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے ایک اہم فیچر ٹکر کو ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ وہ فیچر ہے جو کہ نیوز فیڈ کے دائیں جانب نظر آتا تھا اور جس میں صارفین کے دوستوں کی جانب سے فیس بک پر کی جانے والی پوسٹ اور شئیرز کو دیکھا جا سکتا تھا۔ فیس بک کی جانب سے فیچر کو ختم کرنے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ فیچر کو ختم کیوں کیا گیا ہے۔ ٹکرز کو ختم کرنے کے بعد اب اس کی جگہ پیجز اپڈیٹ ، ایونٹس اور اشتہارات کو جگہ دی جا رہی ہے۔
 

شیئر: