Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے ترک سفیر کی ملاقات

ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو قصر یمامہ میں ترکی کے سفیر یونس دمیرار نے الوداعی ملاقات کی ۔ مملکت میں ان کی مدت سفارت مکمل ہو گئی ہے۔ اس موقع پر سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بھی موجود تھے۔ 
 

شیئر: