Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی افریقہ: ہاتھی کے بچے کو بچالیا گیا

کیپ ٹاﺅن .... جنوبی افریقہ کے کروگر نیشنل پارک سے گزرنے والے دریا میں ہاتھی کا بچہ دریا میں گہرے پانی میں چلا گیا جسے بچانے کیلئے ہاتھیوں کا ایک غول وہاں پہنچ گیا۔ وہ اپنی سونڈوں کی مدد سے بچے کو ساحل پر لانے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ بچہ غول سے الگ ہوکر دریا پار کرنا چاہتا تھا لیکن ڈوبنے لگا تھا۔

شیئر: