Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: پٹرول اور گیس کے 274کنوؤں کے ٹھیکے

ریاض۔۔۔۔سعودی آرامکو نے چلمبرڈی کمپنی کو پٹرول اور گیس کے 274کنویں کھودنے کے ٹھیکے دیدیئے ۔آئندہ 3برس کے دوران یہ کام انجام دیا جائیگا۔ سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ ٹھیکہ لینے والی کمپنی ہماری اہم شریک ہے۔ وہ پٹرول اور گیس کے کنوؤں کی کھدائی میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کریگی۔

شیئر: