جنرل اسمبلی میں فیصلے خلاف ووٹ دینے والوں کی امداد روک دیں گے، ٹرمپ
جمعرات 21 دسمبر 2017 3:00
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں جو ممالک امریکی فیصلے کے خلاف ووٹ دیں ان کی امداد روک دی جائے گی۔ جنرل اسمبلی میں امریکی مندوب نے کہا ہے کہ وہ ان ممالک کے ناموں کی فہرست ٹرمپ کو روانہ کریں گی جو فیصلے کے خلاف ووٹ دیں گے۔
قبل ازیں امریکی صدر نے فیصلے کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کو دھمکی دی تھی کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کی امداد روک دیں گے۔
بیت المقدس ، مزید خبروں کے لئے یہاں کلک کریں