Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' ٹھاکرے' کا بلیک اینڈ وائٹ ٹیزر

بالی وڈ فلم ' ٹھاکرے' میں نواز الدین صدیقی کا روپ سامنے آنے کے بعد فلم کا ٹیزربھی منظرعام پر آگیا۔ نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ' ٹھاکرے' کی وڈیو جھلک پیش کی گئی ہے ۔یہ بلیک اینڈ وائٹ وڈیو کی شکل میں ہے۔ فلمی ٹیزر میں کشیدہ حالات ، خون خرابہ اور پھر نوازالدین صدیقی کو شیو سینا تنظیم کے سربراہ بال ٹھاکرے کے گیٹ اپ میں دکھایاگیا ہے جو انہی کے انداز میں عوامی جلسے کے دوران ہاتھ جوڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 2019 میں ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: