ریاض .... باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ موبائل کمپنیاں انٹرنیٹ پیکیج پر نظر ثانی کرنے لگیں۔ توقع یہ ہے کہ ایس ٹی سی ، موبایلی اور زین کمپنیاں آئندہ دنوں میں انٹرنیٹ پیکیج کے نئے نرخ مقرر کریں گی ۔کئی پیکیج مہنگے کردیئے جائیں گے جبکہ کئی منسوخ کردیئے جائیں گے۔