Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی اور موبائل بل پر پیر سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس

ریاض .... سعودی بجلی کمپنی اور مواصلاتی شعبہ آئندہ پیر سے بجلی اور موبائل کے صارفین سے 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع کردینگے۔ سعودی بجلی کمپنی نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بجلی کے بل پر وصول کیا جائیگا۔ یہ سرکاری ٹیکس ہے۔ یکم جنوری 2018ءسے محکمہ زکوة و آمدنی کے کھاتے میں جمع ہونا شروع ہوجائیگا۔

شیئر: