Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی محفوظ اثاثوں میں 2فیصد اضافہ

ریاض۔۔۔۔اکتوبر اورنومبر کے دوران سعودی عرب کے محفوظ اثاثے 34.5ارب ریال بڑھ گئے۔ 2فیصد اضافہ ہوا۔ مجموعی اثاثے 1.854ٹریلین ریال ہوگئے۔ اضافے کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ غیر ملکی کرنسی اور خارجی رقوم میں اضافے کی وجہ سے مذکورہ تبدیلی آئی۔

شیئر: