Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں برڈ فلو کے 8مریض دریافت

ریاض.....  ریاض کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریاض، الخرج ، حریملا، القویعیہ اور ضرما میں برڈ فلو کے 8مریض ریکارڈ پر آئے ہیں۔ دوسری جانب المزاحمیہ کی فیلڈ ٹیموں نے 1232مرغیوں اور پرندوں سے نجات حاصل کرلی۔ یہ سب برڈ فلو میں مبتلا تھے۔
 

شیئر: