Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے کویتی وزیر دفاع کی ملاقات----اخبار کی شہ سرخیا

سعودی عرب سے 29دسمبر جمعہ کو شائع ہونیوالے اخبار الشر ق الاوسط اور المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں نذر قارئین
 الشر ق الاوسط
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے کویتی وزیر دفاع کی ملاقات
ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے۔روحانی مردہ بادکے نعرے ، خطے کی کشمکشوں سے جان چھڑانے کے مطالبے۔
یورپی ممالک ہمیں لاجسٹک مدد کی پیشکشیں کررہے ہیں، یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف کا بیان۔
صدر پوٹین نے شام کو روس کی طاقت کے مظاہرے کا میدان بنا لیا۔
مارشل خلیفہ حفتر کی زیر قیادت لیبیا کی فوج نے شدت پسند عناصر کو بن غازی کے آخری ٹھکانے سے بھی مار بھگایا ۔
ایپل اور نازون کمپنیاں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ۔
سعودی وزیر حج سے ترکی اور ایران کے عہدیداروں کی ملاقاتیں ۔   
دسیوں یہودی لڑکوں نے اسرائیل میں فوجی خدمت کی پابندی اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔
* * * * * *

المدینہ

خادم حرمین شریفین سے کویتی وزیر دفاع کی ملاقات ۔اہم حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
9سعودی جامعات نے ’’فرضی میگزین‘‘میں 480تحقیقی مقالات شائع کرائے، حقیقت طشت از بام ہوگئی۔
سعودی حکوت مساجد کی صفائی اور اصلاح و مرمت کیلئے سرکاری کمپنی قائم کریگی۔
سعودی وزیر ثقافت و اطلاعات نے مسک فاؤنڈیشن کے تعاون سے نئے میڈیا ایوارڈ کا اعلان کردیا۔
سوشل انشورنس اتھارٹی کو 18ہزار ملازمین کی تلاش، اندراج کرائے ہوئے ہیں۔ کوئی پتہ نہیں مل رہا ہے۔
دانتوں کے ڈاکٹروں کے بے روزگاری نے سعودی عرب کے 3اداروں کے درمیان بحران پیدا کردیا۔
نان نفقہ کے کیس میں سزایافتہ ملازم کی نصف تنخواہ روکی جائیگی۔ وزار انصاف۔
دنیا بھر کے مالداروں کی دولت میں ٹریلین ڈالر کا اضافہ۔
افغانستان کے خبر رساں ادارے پر خود کش حملہ ،40افراد ہلاک۔
وزارت محنت نے سعودی خواتین کو ملازمتیں نہ دینے والے 11ہزار نجی اداروںکے کمپیوٹر بند کردیئے۔
 

شیئر: