Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صورتحال پاسداران کے انقلاب کے کنٹرول سے باہر

ریاض: ایرانی سیاسی امور کے ماہر عراقی تجزیہ نگار ڈاکٹر ہشام الہاشمی نے ایران میں جاری مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھوکے ایرانیوں کی تحریک بیداری ہے۔ اس نے 2009ء کے دوران رفسنجانی اور یزدی کے درمیان ہونے والے مباحثے کے موقع پر سبز انقلاب کی یاد تازہ کردیں۔ ایران میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ سیاسی دباؤ کی شروعات ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صورتحال پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی اداروں کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔
ایران مظاہرے، تازہ ترین، یہاں کلک کریں
 

شیئر: