Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسوس زینفون 4 کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری

اسوس کمپنی کی جانب سے اسمارٹ فون زینفون 4 کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔اپڈیٹ میں پکچر ان پکچر موڈ ، اسمارٹ ٹیکسٹ سلیکشن ، آٹوفل ، بیک گراونڈ لمٹس جیسے فیچرز شامل کیے گئے ہیں اس کے علاوہ یوزر انٹرفیس ڈیزائن کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق تمام صارفین تک اپڈیٹس پہنچنے میں ایک ہفتے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔ رینفون 4 رکھنے والے صارفین اپنے موبائل کی سیٹنگ میں جاکر سسٹم اپ ڈیٹ کر کے نئی اپڈیٹس کو حاصل کرسکتے ہیں۔

شیئر: