Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کا گاؤں جسے آتش فشاں کی راکھ نے لپیٹ میں لے لیا

یہ مناظر انڈونیشیا کے ایک گاؤں کے ہیں جو آتش فشاں پہاڑ سے اٹھنے والی راکھ سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ 20 مارچ 2025 کو فلوریس جزیرے میں واقع آتش فشاں ماؤنٹ لیوٹوبی لاکی لاکی نے راکھ اگلنا شروع کر دی تھی۔ اس آتش فشاں کے پھٹنے سے ہونے والا دھماکہ گزشتہ دھماکے سے زیادہ زور دار تھا۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: