Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر اِن

مشہور پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھاگئی ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا نیا فوٹو شوٹ سامنے آیاہے جسے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے کافی مقبولت حاصل ہورہی ہے۔وینا ملک کو ماضی میں کافی تنقید کا نشانہ بھی بنایاجاتارہاہے۔ پاکستانی اداکارہ وینا ملک کو سلمان خان کی میزبانی میں نشر ہونےوالے ہندوستانی ٹی وی شو' بگ باس' سے خاصی شہرت حاصل ہوئی تھی۔ وینانے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا تاہم 2 بچوں کی ماںبننے کے بعد وہ ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں کافی سرگرم دکھائی دے رہی ہیں۔ وینا ملک ان دنوں پاکستان کے نجی چینل پر ایک فیملی گیم شو کی میزبانی کررہی ہیں۔
 

شیئر: