Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سجل کی ڈانس وڈیو، انٹرنیٹ پر مقبول

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی ڈانس وڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سامنے آئی، انٹرنیٹ پر اسے کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سجل علی ایک شادی کے فنکشن میں موجود ہیں جہاں شوبز ستارے بھی ان کے اردگرد رقص کررہے ہیں بتایاجارہاہے کہ سجل علی نے اپنی سہیلی ٹی وی اداکار نور عباس کی شادی میں شرکت کی اورگانوں پر رقص کیا۔ موبائل سے بنائی گئی اس وڈیو کو انٹرنیٹ پرمقبولیت حاصل ہورہی ہے۔
 

شیئر: