Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون اور شردھا ، وڈیو میں یکجا

بالی وڈ فلم ' اے بی سی ڈی' میں بطور ہیرو ہیروئن کام کرنےوالے اداکار ورون دھون اور شردھا کپور ایک بار پھریکجا ہورہے ہیںمگر یہ دونوں کسی فلم میں نہیں بلکہ معروف گلوکارگرو رندھاوا کے نئے گیت کی وڈیو میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں۔ اس گیت کی وڈیو کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا پروڈیوس کررہے ہیں۔ورون ان دنوں ' سوئی دھاگہ' کی شوٹنگ کررہے ہیں جبکہ شردھا فلم ' ساہو' میں کام کررہی ہیں۔ دونوں اداکاروں کی فلمیں جلدریلیز کی جائیں گی۔
 

شیئر: