Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی حکومت عوام کے حقوق کا احترام کرے، جرمنی

برلن: جرمنی کے وزیر خارجہ گبریل نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کے حقوق کا احترام کرے۔
مزید پڑھیں:ایران میں تبدیلی کا وقت آچکا، ٹرمپ
 وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایرانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مظاہرین کے حقوق کا احترام کرے اور انہیں پر امن طریقہ سے آزادی اظہار کا حق فراہم کرے۔ جرمنی ایرانی حکومت اور عوام سے تشدد سے بچنے کی بھی گزارش کرتا ہے۔ 
ایران مظاہرے، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: