ایرانی بدامنی بڑی تحریک کا نکتہ آغاز
لندن ....ایران کی نوبل انعام یافتہ وکیل شیریں عبادی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بدامنی ایک بڑی تحریک کا نکتہ آغاز ہے اور یہ تحریک 2009 ء میں ہونے والے مظاہروں سے زیادہ دور رس نتائج کی حامل ہوسکتی ہے۔ یہ مظاہرے جلد ختم ہونے والے نہیں۔