Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھوں سے لہسن پیاز کی بو کیسے دور کریں ‎

 آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ   پیاز کاٹنے اور لہسن چھیلنے کے بعدکافی دیر تک ہاتھوں سے لہسن پیاز کی بو آتی رہتی ہے . اس بو سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسٹین لیس اسٹیل سے بنی اشیاء بہترین مدد فراہم کرتی ہیں . اسٹین لیس اسٹیل کا کوئی بھی برتن مثلاً  چمچ ،  چھری یا حتیٰ کے اپنے سنگ کے کنارے کو اپنے ہاتھ کو پانی کے نیچے کر کے ہاتھ پر اچھی طرح رگڑیں .  بالکل ایسے ہی جیسے صابن کے استعمال کے بعد ہاتھ دھوئے جاتے ہیں  . اسٹین لیس ا سٹیل میٹل سوپ بار بنانے میں استعمال ہوتی ہے لیکن جب یہ آپ کے آس پاس کثرت سے موجود ہو تو بار خریدنے کی کیاضرورت ہے  . اسے ہاتھ پر رگڑیں اور پھر صابن سے ہاتھ دھو لیں . لہسن پیاز کی بو مکمل طور پر دور ہو جائے گی . 

شیئر: