Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت دشمنی پر ایرانی کو قید کی سزا

ریاض .... سعودی دارالحکومت ریاض میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے مملکت کو بدنام کرنے ، اسکے اندرونی امور میں مداخلت اور مشکوک سرگرمیوں سے مملکت کو ملوث کرنے کے الزامات ثابت ہوجانے پر ایک ایرانی شہری کو قید کی سزا سنادی۔ اسے قید کاٹنے کے بعد مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔ آئندہ وہ حج یا عمرے پر سعودی عرب آسکے گا۔ ان دنوں 9ایرانی قومی سلامتی کے مقدمات میں زیر حراست ہیں۔ 

شیئر: