ریاض ڈینٹل سینٹرز میں 87 فیصد ڈاکٹر غیرملکی پیر 1 جنوری 2018 3:00 ریاض.... فیلڈ جائزے سے پتہ چلا ہے کہ ریاض کے نجی ڈینٹل سینٹرز میں 87 فیصد ڈاکٹر غیر ملکی ہیں۔ 13 فیصد سعودی کام کررہے ہیں۔ سب سے زیادہ شامی اور دوسرے نمبر پر مصری ہیں۔ جائزے ریاض ڈینٹل شیئر: واپس اوپر جائیں