Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرول 95 کے نرخ عالمی مارکیٹ کے برابر

مکہ مکرمہ .....سعودی عرب میں پٹرول 95کے نرخ انٹرنیشنل مارکیٹ کے نرخوں کو چھونے لگے۔ سعودی عرب میں پٹرول 95کے جو نرخ ہیں بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی وہی نرخ ہیں۔ 8ھللہ زیادہ ہیںالبتہ پٹرول 91کے عالمی نرخوں اور مملکت میں مہیا نرخوں کے درمیان اب بھی 68ھللہ کا فرق ہے۔ ڈیزل عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں 396فیصد سستا فروخت ہورہا ہے۔

شیئر: