Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض پر حملہ ایران کو مہنگا پڑ گیا

ریاض۔۔۔۔۔امریکی وزارت خزانہ نے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کے بعد ایران کے اُن 5اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جو بیلسٹک میزائل کے ایرانی پروگرام سے کسی نہ کسی شکل میں جڑے ہوئے ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ یہ پابندیاں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں شریک اُن 5اداروں پر عائد کی گئی ہیں جنہیں ایرانی قانون ترجیحی بنیادوں پر ایرانی عوام کیلئے خوشحالی کے اقدامات کی ہدایت کئے ہوئے ہے۔سی آئی اے نے گزشتہ ماہ رپورٹ پیش کی تھی کہ جو میزائل یمن سے ریاض پر داغا گیا تھا وہ بلا شبہ ایرانی تھا۔حوثیوں کو ایران ہی اسلحہ فراہم کررہا ہے اور ایران ہی حوثیوں کا اصل مدد گار ہے۔

شیئر: