Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف پر حملہ

صنعا .... یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل طاہر العقیلی نے اطمینان دلایا ہے کہ الجوف کے دورے کے موقع پر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ وہ الجوف صوبے کے خب ضلع میں المہاشمہ علاقے سے اپنے کارواں کے گزرنے کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے پر زخمی ہوئے ہیں۔ زخم معمولی ہیں۔ رفقائے کار سب کے سب محفوظ رہے۔ صرف انہیں معمولی زخم آیا۔

شیئر: