Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جزیرہ تاروت کی شاہراہ شیخ محمد الجیرانی سے منسوب

ریاض..... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جزیرہ تاروت کی ایک شاہراہ کو شیخ محمد بن عبد اللہ الجیرانی سے منسوب کردیا۔ وزیر بلدیات امور انجینئر عبد اللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ شیخ محمد الجیرانی کے نام کی شاہراہ اسی محلے میں ہے جہاں شیخ کی رہائش تھی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سلمان نے شیخ کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے شاہراہ ان سے منسوب کی ہے۔ 

شیئر: