Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہنگائی الاﺅنس سے قرضہ و قسط وصول نہ کرنے کی شاہی ہدایت

ریاض.....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بینکوں کو تاکید کردے کہ اگر کسی سعودی شہری نے نجی قرضہ لے رکھا ہو یا اس پر کسی ا سکیم کے تحت کوئی قسط واجب ا لادا ہو تو وہ مہنگائی الاﺅنس اور شاہی فرامین پر ملنے والے معاوضہ جات سے قسط یا قرضہ وصول کرنے کی کوشش نہ کریں۔ 

شیئر: