Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چولھے کی صفائی‎

چولھے پر جمے ہوئے چکنائی یاسالن وغیرہ کے پرانے داغ دھبے  دور کرنے کے لیے ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کااستعمال سب سے  بہترین آپشن ہے .   چولھے اور اس کے برنر صاف کرنے کے لئے اس پر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ اور ایمونیا کے محلول کاسپرے کرکے اسے  کم از کم ایک گھنٹے کے لئے  چھوڑ  دیں  تاکہ داغ اور جلنے کے نشانات اچھی طرح سے صاف ہوسکیں۔ اس کے بعد  ان نشانات کو رگڑ کر  صاف کرلیں . یا پھر  ایک پیالے میں بیکنگ سوڈ اور ہائیڈروجن پر آکسائیڈ  مکس کرکے پتلا سا آمیزہ بنالیں اور  اس آمیزے میں  ا سپنج  بھگو کر چولھا صاف کرلیں . لیکن اس بات کا خیال رکھیں کہ اسے استعمال کرنے سے پہلے ہاتھوں میں گلوز ضرور پہنیں ورنہ جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ 

شیئر: