Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

ابوظبی: اماراتی انٹر نیٹ صارفین نے کہا ہے کہ ملک میں اسکائپ پر پابندی ہٹائی جائے۔ امارات میں وائبر، فیس ٹائم، میسنجر اور واٹس ایپ کالز پر پابندی کے بعد اسکائپ رابطے کا واحد ذریعہ تھا جسے بند کردیا گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن بورڈ کو چاہئے کہ وہ صارفین کو رابطے کے لئے متبادل ایپلی کیشنز فراہم کرے۔
مزید پڑھیں:ایسر کمپنی نے کروم بک11کا نیا ورژن متعارف کرادیا
 دوسری جانب اماراتی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ امارات میں کمیونیکیشن ضوابط پر عمل کرتے ہوئے رابطوں کے ان تمام ذرائع کو بند کردیا گیا ہے جو انٹر نیٹ کے ذریعے ہوتے ہیں۔ ان ایپلی کیشن میں اسکائپ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں: ایل جی کمپنی کا بجٹ اسمارٹ فون متعارف
 

شیئر: