Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں حادثہ ، 4ہلاک ، 6زخمی

طائف.... شمالی طائف کے ظلم روڈ پر الخرمہ جاتے ہوئے 2گاڑیوں میں زبردست ٹکر سے 4افراد ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ ہلال احمر کے ترجمان شادی الثبیتی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ زخمیوں کو علاج کیلئے ظلم جنرل اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ معمولی اور درمیانے درجے کے زخم آئے تھے۔ 4امدادی ٹیموں نے کارروائی میں حصہ لیا۔ 

شیئر: