Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد میں حوثیوں کا رقص

صنعاء...یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی مسجد میں حوثیوں کے رقص کی وڈیو نے صنعاءکے شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ حوثی دن کے وقت علی صالح کی جامع مسجد کے احاطے میں رقص کیلئے پہنچے ہوئے تھے۔ لوگوں نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ انکی نظر میں نہ عبادتگاہوں کا احترام ہے اور نہ ہی مساجد کا کوئی تقدس ہے۔ گزشتہ برسو ںکے دوران ہزاروں لوگوں کاخون بہا چکے ہیں۔ 

شیئر: