Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف میں زیتون میلہ

 
الجوف.... الجوف کے سکاکا مقام پر زیتون میلے میں 44کاشتکار او ر2بڑی کمپنیاں زیتون او راس کا تیل فروخت کر رہے ہیں۔ ایک لاکھ لیٹر سے زیادہ زیتون کا تیل اور 25ہزار کلوگرام زیتون مختلف اسٹالوں پر سجا یا گیا ہے۔

شیئر: