Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شلپا شندے' بگ باس سیزن11' کی فاتح

ہندوستانی ٹی وی چینل کے مقبول ترین پروگرام اداکار سلمان خان کی میزبانی میں نشر ہونےوالے' بگ باس' میں اداکارہ شلپا شندے کو ' بگ باس سیزن11'کی فاتح قرار دیاگیا ہے ۔بگ باس کی ٹرافی شلپا نے اپنے نام کرلی ہے۔سلمان خان کی میزبانی میں چلنےوالے پروگرام بگ باس سیزن 11' اتوار کے روز کی آخری قسط نشر کی گئی ہے جسمیں فاتح امیدوار کا اعلان کردیاگیاہے۔شلپا نے تمام قسطوں میں اپنے آپ کو بہترین انداز میں پیش کیا وہ اپنے مقابل امیدواروں کو شکست دے کر فاتح بنیں۔ وہ 19 امیدواروں کےساتھ بگ باس پروگرام کا حصہ رہی ہیں۔سلمان خان نے شلپا شندے کو انعامی ٹرافی اور کیش انعامات پیش کئے۔ اداکارہ شلپا شندے ٹی وی اداکارہ ہیں۔
 
 
 

شیئر: