Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نشہ آور گولیوں سمیت 3سعودی گرفتار

مکہ مکرمہ .... روڈ سیکیورٹی فورس نے 2مسافروں کے قبضے سے 2الگ الگ کارروائیوں کے دوران نشہ آور اشیاءبرآمد کرلیں اور 3افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایک کے قبضے سے 834نشہ آور گولیاں اوردوسرے کے قبضے سے قات کی 305گانٹھیں برآمد ہوئیں۔ دونوں سعودی شہری تھے۔ ان میں سے ایک عمر کے دوسرے اور دوسرا عمر کے تیسرے عشرے میں تھا۔

شیئر: