Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرو میں زلزلہ، 2افراد ہلاک، 65زخمی

بیروت.... جنوبی پیرو میں زلزلے کے باعث2 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔ امریکی جیوجیکل سروے کے مطابق جنوبی پیرو مین شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز پیرو کے ساحلی شہر اکاڑی سے 31 کلومیٹر دور بحراوقیانوس میں تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کومقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
 

شیئر: