Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان عاجزی والے انسان ہیں، انوپریا

 بالی وڈ اداکارہ انوپریا گوینکا نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان خوش مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ تعاون کرنے اور عاجزی والے انسان ہیں۔ گوینکا نے کہا کہ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم میںکام کرنا ان کا خواب تھاجو سچ ثابت ہو گیا۔ فلم ”ٹائیگر زندہ ہے “ کی عکسبندی کے دوران اداکار سلمان خان نے بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی، وہ خوش مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ تعاون کرنے اور عاجزطبیعت کے انسان بھی ہیں۔ ان کے مزاج سے آپ کے دل میں ان کے لئے محبت ،عزت و احترام اور بھی زیادہ ہو جاتا ہے۔
 

شیئر: