Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پھٹی ایڑیوں کو نرم و ملائم کیسے بنائیں ؟‎

گلیسرین کو عرق گلاب میں ملا کر محلول بنالیں . یہ محلوؒل  پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں ایڑیاں بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گی  .
رات کو سونے سے پہلے پاؤں اچھی طرح دھو کر کوئی بھی اچھا سا تیل لگائیں اور جرابیں پہن کرسوجائیں صبح اٹھکر پاؤں دھو لیں .  
ایک ٹب میں پانی لے کر اس میں لیموں کا رس شامل کرلیں اور اس میں دس منٹ تک پاؤں کو بھگو کر رکھیں اس سے مردہ جلد  صاف ہو جائے گی  اور ایڑیاں نرم ہو جائیں گی .
 کیلے کا پیسٹ بنا کر ایڑیوں پر لگائیں اور دس منٹ کے بعد دھو لیں .
 ایڑیوں کو رگڑ کر صاف کریں . ایڑیوں کو اسکرب کی مدد سے رگڑنے سے مردہ جلد صاف ہوجاتی ہے اور ایڑیاں نرم ملائم ہو جاتی ہیں.
پاوؤں اور ایڑیوں کی حفاظت نہ صرف ان کو خوبصورت بناتی ہے بلکہ یہ پاؤں کی عمومی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے .
یہ بھی پڑھیں:جلد کی حفاظت کے لیے روز مرہ کی توجہ درکار ہوتی ہے

شیئر:

متعلقہ خبریں